ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز میں واقع آلوارس گاؤں سے 12 کلومیٹر کے فاصلے سے دور آلوارس نامی اسکی ریزورٹ کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جو سمندر سے 3200 کلومیٹر کی بلندی پر واقع ہے اور موسم سرما میں برف سے سفیدپوش ہوکر اسکی کے شائقین اسے لطف اٹھاسکتے ہیں/ فوٹو بشکریہ رضا زارع
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ