محمد بن عبدالرحمن آل الثانی نے جمعرات کے روز ایران کے دورے کے موقع پر حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ ملاقات کی۔
تہران میں قطری وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ علاقائی مسائل پر بات کی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 27 جنوری 2022 - 13:44
تہران، ارنا - قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔