یہ بات مہدی ختار نے منگل کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوںنے متحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی ہارس جمپنگ مقابلے میں چار ایرانی کھیلاڑی شرکت کریں گے اور یہ مقابلے 29 جنوری تک ختم ہوں گے۔
ختار نے بتایا کہ یورپی ممالک میں کورونا اور جنوری کی تعطیلات کے باعث فی الحال کوئی مقابلے منعقد نہیں ہوں گے لیکن ہمارے 4 کھیلاڑی 'عادل کشاورز، آرش رحمتی ، فرہنگ صادقی اور ویونا معتمد ہاشمی ' متحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی ہارس جمپنگ مقابلے جو 26 جنوری سے 1مارچ تک منعقد ہو جائیں گے، میں شرکت کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1