یہ دورہ ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی، جو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نمائندے بھی ہیں، کی سرکاری دعوت پر منعقد ہو رہا ہے۔
شیخ طحنون بن زاید تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ساتھ بعض دیگر اعلیٰ عہدے داروں سے بھی بات چیت کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 5 دسمبر 2021 - 12:56
تہران، ارنا - متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر "شیخ طحنون بن زاید" پیر کے روز ایرانی دارالحکومت تہران کا دورہ کریں گے۔