تہران، ارنا- ایرانی کھیلاڑی "امین احمدیان" نے فین لینڈ میں منعقدہ انڈر 21  ٹیبل ٹینس ورلڈ چیمپئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنی نام کرلی۔

رپورٹ کے مطابق انڈر 21  ٹیبل ٹینس ورلڈ چیمپئن شپ مقابلوں کا 2 سے 5 دسمبر تک انعقاد کیا جاتا ہے۔

ان مقابلوں میں حصہ لینے والے واحد ایرانی کھیلاڑی نے ڈنمارک، سوئٹزرلینڈ، یوکرائن، بیلاروس اور فین لینڈ کے حریفوں کیخلاف کھیلے گئے میچز میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دیکھاتے ہوئے یکے بعد دیگرے کامیابیوں کیساتھ اس ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@