اجراء کی تاریخ: 20 نومبر 2021 - 16:23
تہران، ارنا - 35ویں عالمی فوجی کشتی مقابلوں (CISM) کی افتتاحی تقریب کا ہفتہ کے روز ایرانی دارالحکومت تہران کے آزادی اسپورٹس کمپلیکس میں انعقاد کیا گيا۔