عالمی باسکٹ بال فیڈریشن FIBA نے ایرانی خاتون ریفری 'سمانہ دہقانی' کو اردن میں منعقدہ 2021 ایشین باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل مرحلے کی ریفرینگ کیلیے مدعو کیا۔
دہقانی آج مقامی وقت کے مطابق 20:30 لبنان اور اردن کی قومی ٹیموں کے درمیان فائنل میچ میں ریفری کے فرائض سرانجام دے گی۔
انہوں نے پہلے ہی ایشین کپ میں لبنان - انڈونیشیا، شام- قازقستان اور اردن- انڈونیشیا کی ٹیموں کے درمیان میچوں کی ریفرینگ کیلیے شرکت کی ہے۔
2021 ایشین کپ کے مقابلے7 سے 13 نومبر تک منعقد ہوں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1