دونوں ممالک کے چیمبرز آف کامرس کے وائس چیئرمین "آندرہ پیلاٹ اور حسین نیکخواہ ابیانیہ" نے دستخط کیے۔
تفصیلات کے مطابق، دونوں فریق سیاحت اور ثقافتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ قائم اور ان شعبوں میں سرگرم کارکنوں کو مدد فراہم کریں گے۔
دونوں فریقین کو نمائش، مشترکہ کانفرنسوں اور خصوصی سیاحتی اور ثقافتی تقریبات کے انعقاد پر تعاون برقرار رکھنا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 6 نومبر 2021 - 12:37
تہران، ارنا - ایران اور پولینڈ کے چیمبرز آف کامرس نے تجارت اور سیاحت کو فروغ دینے کے حوالے سے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔