تہران، ارنا- ایران انڈر 23 قومی فٹبال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلوں کے سلسلے میں تاجکستان کیخلاف میچ میں کامیابی حاصل کرکے ایشیائی مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق، ایران انڈر 23  فٹبال ٹیم، آج بروز اتوار کو ایشین چیمپئن شپ کوالیفائنگ مقابلوں کے آخری مقابلے میں مقامی وقت کے مطابق 17:30 بجے میں تاجکستان کیخلاف میدان میں اترگئی۔

ان مقابلوں میں ایرانی فٹبال ٹیم کے کپٹن نے تین گول کی اور آخر میں ایران نے 2-3 نتیجے کیساتھ فتح حاصل کی۔

واضح رہے کہ ایرانی انڈر 23 فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ "مہدی مہدوی کیا" کے کھیلاڑیوں نے اس سے پہلے نیپال اور لبنان کی ٹیموں کو شکست دے دیا تھا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@