تہران ، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے وینزویلا کے ہم منصب سے ملاقات کی۔

حسین امیرعبداللہیان نے پیر کے روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے فلیکس پلاسنسیا گونسالس اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کی۔
دونوں فریقیں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
گونسالس ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں پیر کی صبح تہران پہنچے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق ، دونوں فریقوں نے پیر کے روز تہران میں اپنی ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@