تہران، ارنا - عالمی جوہری ادارے کے سربراہ نے ایرانی ایٹمی ادارے کے سربراہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

ایران کے دورے پر آئے ہوئےعالمی ایٹمی ادارے کے سربراہ 'رافائل گروسی' نے آج بروز اتوار ایرانی ایٹمی ادارے کے نئے سربراہ 'محمد اسلامی' کے ساتھ ملاقات کی۔

عالمی جوہری ادارے کے سربراہ ایک وفد کی قیادت میں ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کے سلسلے گزشتہ رات تہران کے دورے پر پہنچ گئے جہاں ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر برائے بین الاقوامی قانونی امور 'بہروز کمالوندی' نے ان کا استقبال کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1