تہران، ارنا- ایرانی فنکار کی فلم  The Badger"اطالوی میں منعقدہ فلمی میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

ایرانی فلم ساز 'کاظم ملایی' کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم The Badger اطالوی شہر سیلینٹو میں منعقد ہونے والی 18 ویں فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس ایرانی فلم کو اس سے پہلے متعدد بین الاقوامی میلوں میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہے اور اسے کئی عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس فلم کی کہانی کسی لڑکی کی زندگی پر مبنی ہے جنہیں شادی سے پہلے ہی ایک بہت بڑا چیلنج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اس فلم کے مرکزی اداکار ویشکا آسایش، حسن معجونی، مہراوہ شریفی‌نیا، بہنوش بختیاری، رضا بہبودی، مہدی حسینی‌نیا، سیاوش چراغی‌پور، محمود نظرعلیان، حمیدرضا محمدی، محمدامین اسدی، یداللہ شادمانی، ندا دہشیری و گوہر خیراندیش ہیں۔

یہ فلم فیسٹیول کا 29 اگست سے 3 ستمبر تک اطالوی شہر سیلینٹو میں انعقاد کیا گیا۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1