تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے آج بروز جمعے (23 جولائی) کو ایران میں تیارکردہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوا لی۔

قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے کاموں کے تحفظ اور اشاعت کے دفتر کا انفارمیشن بیس کے مطابق، ایرانی سپریم لیڈر نے ملک میں تیارکردہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوا لی۔

واضح رہے کہ انہوں نے 26 جون کو ایرانی ویکسین "کوو ایران" کی پہلی خوارک کو حصول کیا تھا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@