تہران، ارنا - ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے 2021 کے اے ایف سی کپ میں ایرانی ریفریوں کی ریفرینگ کا اعلان کیا ہے۔

فٹ بال فیڈریشن کے مطابق ، ہانگ کانگ 23 جون سے 2021 کے اے ایف سی کپ  کے 10 ویں گروپ کے میچوں کی میزبانی  کرے گا۔

ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے اعلان کے مطابق ان مقابلوں کے لیے ایرانی ریفری'پیام حیدری' ریفری کے طور پر اور سعید علی نژادیان اسسٹنٹ ریفری کے طور پر منتخب ہوگئے ہیں۔

یہ ٹورنامنٹ 26 جون سے جاری ہوگا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1