ایرانی صوبے اردبیل سے تعلق رکھنے والے فنکار 'رحمان مجرد' نے جاپان میں ہونے والے81 ویں فوٹوگرافی فیسٹیول کا میڈل کو حاصل کر لیا۔
رحمان مجرد جنہوں نے 15 سال سے زیادہ عرصہ سے فوٹو گرافی کے میدان میں کام کر رہا ہے، اس سے پہلے150 سے زائد قومی اور بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کر لیے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD