ایران کے مغربی صوبے آذربائیجان غربی کے انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل نے گزشتہ روز کہا کہ امام الزمان علیہ السلام کے گمنام فوجیوں نے 58 دنوں کے لئے اس صوبے میں تین جاسوسی ٹیم جو ایرانی نظام کے امن کو درہم برہم کرنے کے لیے ملک میں آئی تھیں، کی شناخت کر کے ان کے ملوث عناصر کو پکڑ لیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ امام الزمان کے گمنام سپاہیوں نے داعش اور تکفیری کی تین دہشت گرد ٹیمیں، جو تخریب کاری کے لئے ملک میں داخل ہوئیں تھیں، کو گرفتار کیا تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@