تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت کی موجودگی ایرانی پیٹرو کیمیکل صنعت کے چار قومی منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا گیا۔

ایرانی صدر نے آج بروز جمعرات ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے 4 قومی پیٹرو کیمیکل صنعت منصوبوں کو 23ملین ڈالر کی مالیت کے ساتھ افتتاح کیا۔

افتتاح کی جانے والے منصوبوں سے850 افراد کے لیے روزگار کا موقع فراہم کیا جائے گا۔

ان منصوبوں میں شہر مہر میں 'پارسیان سپہر' ریفائنری کا ایتھین پروچیکٹ، شہر عسلویہ میں 'پارسیان سپہر' ریفائنری کا ایتھن پروجیکٹ، شازند میں پلی پروپیلن(PP)کا پروجیکٹ، شازند میں ہیوی پولیٹین کا پروجیکٹ شامل ہیں۔

نیشنل پیٹرو کیمیکل کمپنی کے سی ای او کے مطابق اس صنعت کی گنجائش 1399 کے آخر تک 90 ملین ٹن تک پہنچ چکی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD