اس بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد گروہ کے ذریعہ یہ دھماکہ اتوار کی صبح ساڑھے نو بج کر سراوان کے ایک چوک میں ہوا جس میں ایک شخص ہلاک اور تین ديگر زخمی ہوگئے ہیں۔
زخمی ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 21 مارچ 2021 - 12:47
زاہدان، ارنا – سپاہ پاسداران کی زمینی فوج کے ہیڈ کوارٹر نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایرانی جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان ایک دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔