دبئی میں منعقد ہونے والی ایکسپو2020 میں قائم ایرانی پویلین Pavilion1 اکتوبر 2021سے 31 مارچ 2022تک قائم کیا جائے گا۔ دبئی ایکسپو 2020 میں ایرانی پویلین کا نعرہ 'ایران ایک قدیم اور مستحکم تہذیب اور نسلی گروہوں کا تنوع اور اقوام کا میزبان ' ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے پویلین کا اسٹریٹجک مقصد ایرانی معاشی شعبے کے لئے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ہے۔
اس پویلین میں شرکت کے لیے اہداف، مواقع اور امکانات پیدا ہونے والے کاروباری مواقع سے فائدہ اٹھانا، تجارتی تبادلے کے فروغ کے لئے ملک کی معاشی اور پیداواری صلاحیتوں اور برانڈنگ کا تعارف کرنا ہے۔
دبئی ایکسپو 2020 اب تک سب سے بڑی عالمی نمائشوں میں سے ایک ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@