اجراء کی تاریخ: 24 دسمبر 2020 - 16:16

تہران، ارنا- ایرانی ریفری "علیرضا فغانی" کو 2020 میں ایشیا میں سب سے بہترین فٹبال ریفری کے طور پر چن لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق، انٹرنیشنل فیڈریشن آف فٹ بال کی تاریخ اور شماریات نے 2020 میں دنیا کے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرستوں کا اعلان کیا۔

اس فہرست میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ریفری علیرضا فغانی کو ایشیا کے سب سے بہترین ریفری کے طور پرچن لیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف فٹ بال کی تاریخ اور شماریات نے ایرانی فارورڈ "سردار آزمون" کو ایشیا کی ٹیم آف دی ایئر 2020 میں شامل کیا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@