تہران، ارنا – ایرانی بچی آترین افشاری توانا نے مسلسل دوسرے سال کیلیے فائو تنظیم کے مصوری مقابلوں کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔

ایرانی صوبے ہمدان میں رہنی والی کم سن بچی آترین افشاری توانا  نے خوراک کے عالمی دن کی مناسبت سے اقوام متحدہ کے ماتحت خوراک و زراعت تنظیم (فائو) کے پینٹنگ مقابلوں میں پہلی پوزیشن کو اپنے نام کو لیا.

قابل ذکر ہے کہ اس بچی گزشتہ سال بھی اسی نمبر پر آگئی تھی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@