خاتون پاکستانی وزیر برائے انسانی حقوق' شیرین مزاری جنہوں نے مشرق وسطی میں اسرائیلی جرائم کے سب معروف نقاد ہے، آج سی آئی اے کے سابق سربراہ 'جان برنان'؛ جس نے شہید فخری زادہ کے قتل کو مجرمانہ فعل قرار دیا ہے، کی ٹویٹ کو دوبارہ شائع کیا۔
سی آئی اے کے سابقہ ڈائریکٹر نے اس قتل کو مجرمانہ فعل قرار دیا اور خبردار کیا ہے کہ یہ اقدام مہلک بدلہ اور خطے میں جھڑپوں کا ایک نیا دور کا باعث ہوسکتا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس بزدلانہ اقدام میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے سنجیدہ اشارے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران عالمی برادری خاص طور پر یورپی یونین سے اپنے شرمناک دوہرے معیارات کو ختم کرنے اور اس ریاستی دہشتگردی کو مذمت کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلح دہشت گرد عناصر نے جمعہ کی سہ پہر وزارت دفاع کی ریسرچ اینڈ انوویشن آرگنائزیشن کے سربراہ محسن فخری زادہ کو لے جانے والی گاڑی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں یہ ایرانی سائنسدان شہید ہوچکے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@