ایشین فٹبال کنفڈریشن کے سروے کے مطابق ایرانی ہید کوچ 'یحیی گل محمدی' 52.54 پوائنٹس کے ساتھ مغربی ایشیا کے سب سے بہترین کوچ کے طور پر منتخب ہوگئے۔
ازبکستان کے سرکوچ ' شوتا آلوراتزہ' نےایرانی سرکوچ کے بعد 41.39پوائنٹس کو حاصل کر لیا۔
ایرانی فٹ بال کلب پرسپولیس نے ایشیائی چیمپئنز لیگ میں اپنے حریف کو جارحانہ انداز میں شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@