تہران، ارنا – ایرانی قومی گیس کمپنی کے منیجر ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ملک میں گیس کی فراہمی کے ساتھ گزشتہ سات سالوں کے دوران 11 ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کی گئی اور آئندہ تین سال تک 28 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔

حسین منتظر تربتی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران پوری دنیا میں گیس کی فراہمی میں ایک ممتاز ملک ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی صوبے فارس میں گیس کی فراہمی کے لئے تیس ہزار ارب ریال سرمایہ کی گئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@