اسلامی جمہوریہ ایران میں 3 نومبر 1979 یعنی امریکی سفارت خانے پر قبضہ جما لینے کے دن کو قومی یوم طلبا کے نام پر رکھا گیا ہے؛ ایران میں ہر سالہ اسی دن کے موقع پر ملک بھر میں امریکہ کیخلاف ریلیاں نکالی جاتی تھیں لیکن آج کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ریلیلوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔