تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں اسٹیل تیار کرنے والوں نے رواں سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران دو ملین و 385 ہزار و 282 ٹن اسٹیل کو برآمد کیا ہے۔

ایرانی اسٹیل تیار کرنے والی کمپنیوں کو ستمبر میں 467 ہزار و 250 ٹن اسٹیل برآمد کیا گیا۔

رواں سال کے پہلے چھ مہینے کے دوران برآمدات کا حجم گزشتہ سال کے مقابلے میں 32 فیصد کمی دیکھنے میں آیا ہے۔

ایرانی سال 1398 کے دوران اسٹیل کی برآمدات کا حجم 12 ملین ٹن تک پہنچ گئی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@