ایران کے دورے پر آئے ہوئے سوئس وزیر خارجہ "ایگنازیو کاسیس" نے گزشتہ روز کے دوران جنوب مغرب میں واقع صوبے اصفہان کا دورہ کرتے ہوئے اس صوبے کی تاریخی مقامات کی سیر کی اور اصفہان یونیورسٹی کے اساتذہ اور عہدیداروں سے ملاقات کی۔