ان خیالات کا اظہار "حسین منتظری" نے ہفتے کے روز گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی نیشنل گیس کمپنی فی الحال 250 ارب کیوبکس میٹر کی پیداوار سے ملک کے کی ایک بڑے حصے کی گیس کی فراہمی کر رہی ہے جو تقریبا روزانہ 4 ملین بیرل تیل کے برابر ہے۔
منتظری نے کہا کہ تقریبا ملک کے تمام شہروں میں عوام کو گیس کی رسائی حاصل ہے اور رواں سال کے آخر تک جہاں گیس کی فراہمی نہیں ہوگئی ہے ان کو بھی گیس تک رسائی حاصل ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ لیکن بعض شہروں میں موجودہ پابندیوں بشمول ثقافتی ورثوں کی موجودگی اور دیگر مسائل کی وجہ سے گیس کی فراہمی کا امکان نہیں ہے۔
منتظری نے کہا کہ ایران دنیا میں لوگوں کو گیس تک رسائی سے متعلق دنیا کے سب سے پہلے ممالک میں سے ایک ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دیہی علاقوں میں گیس کی رسائی سے رواں سال کے آخر تک 95 فیصد کے عوام کو گیس کی فراہمی ہوگی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@