مہاباد، ارنا – ایرانی فنکار 'بختیار پنجہ ای' کو ہانگ کانگ کے فلم میں سب سے بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا۔

ایرانی مغربی صوبے آذربائیجان غربی کے شہر مہاباد سے تعلق رکھنے والے فنکار نے ایرانی لمبی فلم'namo' کے لیے ہانگ کانگ کے فلم میں سب سے بہترین اداکار کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔

گزشتہ سال کے دوران یہ دوسری بار ہے کہ اس ایرانی فنکار نے بین الاقوامی ایوارڈ کا حاصل کرلیا ہے۔

یہ فلم  اپنی پہلی بین الاقوامی موجودگی میں 22 اور بین الاقوامی میلوں میں شرکت کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@