ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے اصفہان میں پارتھیئن عہد سے تعلق رکھنے والی خاتون کے کنکال (بنیادی ڈھانچہ) کو دریافت کیا گیا ہے؛ پارتھیئن خاندان نے سنہ 244 ق۔م سے سنہ 247 ق۔م تک مغربی ایشیا کے بر اعظم پر حکمرانی کی/ فوٹو بشکریہ زہرا باغبان