یہ بات ایرانی صوبے گیلان کی تائیکوانڈو تنظیم کے سربراہ محسن سترگی نے ہفتہ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن نے اپنی نئی درجہ بندی کا اعلان کردیا جس میں ایران کے شمالی صوبے گیلان سے تعلق رکھنے والے کھیلاڑی "آرمین ہادی پور" 58 کلوگرام کے زمرے میں 312،84 پوائنٹس کے ساتھ چھٹویں پوزیشن پر آگیا.
قابل ذکر ہے کہ اس کھیلاڑی نے اس سے پہلے دنیا کے مختلف مقابلوں میں 9طلائی، 6 چاندی اور 3 کانسی کے تمغے حاصل کر لیے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 2 مئی 2020 - 15:03
رشت، ارنا – عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کی نئی رینکنگ کے مطابق، ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی "آرمین ہادی پور" عالمی چھٹویں پوزیشن پر آگیا۔