تہران، ارنا – ایرانی اور یوکرائنی وزرائے خارجہ نے گر جانے والے طیارے کے کیس کی تازہ ترین تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ "محمد جواد ظریف" نے پیر کے روز اپنے یوکرائنی ہم منصب "کولبا دمیٹرو" کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی۔
فریقین نے دو طرفہ تعلقات کی نئی تبدیلیوں، کرونا وائرس سے نمٹنا اور یوکرائنی طیارے کے گرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
ظریف نے گزشتہ روز متحدہ عرب امارات، عراق، عمان کے وزرائے خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@