"محمد مہدی جوانمرد قصاب" نے افغانستان میں برآمدات کے حجم میں کوئی کمی پیش نہیں آئی ہے۔
جوانمرد قصاب نے افغانستان میں تعینات ایرانی سفیر "بہادر امینیان"، دوغارون معیشتی علاقے کے منیجر ڈائریکٹر "مہدی اخلاقی پور"، ہرات میں تعینات ایرانی قونصلر جنرل "محمد صدیقی فر" اور دوسرے حکام کے ساتھ اس ملک میں برآمدات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
اس نشست کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کی سہولیات پر تبادلہ خیال کیا اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے کچھ عرصے تک تجارتی تعلقات کو معطل کردیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 3 مارچ 2020 - 14:41
تہران، ارنا – افغانستان میں ایرانی کاروباری اتاشی نے سرحدوں کو کھولنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ برآمدات اور تجارتی تعلقات جاری ہے جس سلسلے میں کوئی مسئلہ موجود نہیں ہے۔