ایران میں منعقدہ 33ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس کے شرکاء نے اپنے اختتامی بیان میں صدی معاہدے کے تحت مسجد الاقصی پر مسلسل جارحیت اور قدس کو یہودیوں کے مرکز بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ممالک کو مسجدالاقصی کے دفاع میں مستحکم موقف اپنانا ہوگا.
اس بیان میں مسجدالاقصی پر جارحیت، اسلامی اقدامات کے خلاف ایک خطرناک سازش ہے جو اسلامی ممالک کو اس کے خلاف قاطعانہ موقف اختیار کرنا چاہئیے.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں رسول اکرم (ص) کی یوم ولادت اور ہفتہ وحدت کے موقع پر 33 عالمی اتحاد امت کانفرنس "القدس الشریف، اتحاد امت کا محور" کے عنوان کے تحت 14 سے 16 نومبر تک دارالحکوکت تہران میں انعقاد کیا گیا جس میں 90 ممالک سے آئے 350 نامور افراد شریک ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@