تہران، ارنا – ایرانی سائکلسٹ 'محمد اسماعیل چایچی' ملائیشیا میں منعقدہ سائیکلنگ ٹور کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک چاندی کے تمغہ کے ساتھ رنر اپ رہا.

محمد اسماعیل چایچی نے ملائیشیا میں ہونے والے ایشیائی سائیکلنگ ٹور کے پانچویں مرحلے میں مالدووا کے حریف کو ہرا کر دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی.

تفصیلات کے مطابق، ایشیائی سائکلنگ چیمپیئن شپ کا ٹورنامنٹ ملائیشیا میں منعقد ہو رہا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@