ارومیہ، ارنا – ایران کے شمال مغربی میں واقع ارومیہ جھیل کی بحالی کے نگران ادارے کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں جھیل کے رقبے میں 1140 مربع کلومیٹر اضافہ ہوا ہے.

یہ بات فرہاد سرخوش' نے ہفتہ کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ ارومیہ جھیل کا رقبہ 2ہزار اور 814 مربع کلومیٹر تک پہنچ گیا ہے جس کے رقبے میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 1140 مربع کلومیٹر اضافہ دیکھنے آیا ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ ارومیہ جھیل میں پانی کی سطح 1,271,025 میٹر تک پہنچ گئی ہے جس کی سطح میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک میٹر اور 2 سنٹی میٹر اضافہ ہوگیا ہے.

ایرانی جھیل ارومیہ دنیا کی مستقل بڑی جھیلوں میں سے ایک معروف جھیل ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@