یہ بات 'کارن پیرس' نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ' مشرق وسطی میں امن و سلامتی کو لاحق خطرات' متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا ملک ایرانی عوام کا بہت احترام کرتا ہے اور ہمیں اس بات پر یقین ہیں کہ ایران خطے میں ایک موثر کردار ادا کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران سے ہمارا مطالبہ ہے کہ جوہری معاہدے پر اپنے وعدوں پر مکمل عمل درآمد کرے ۔
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@