ایرانی طالب علموں کی ٹیم عالمی کمیسٹری اولمپیاڈ میں چار مختلف تمغے اپنے نام کرلیا وہ 13 درجے ترقی کے ساتھ 19 سے چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئی.
گزشتہ سال میں منعقدہ مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران 19ویں پوزیشن پر تھا.
ایرانی طالب علموں "مصطفی مقیمی خیرآباد" نے ایک سونے، "امیر رضا باقری اور علی جہرمی" نے دو چاندی اور "امیر ابراہیمی" نے ایک کانسی کے تمغے جیت لئے.
2020 کو عالمی کیمسٹری اولمپیاڈ ترکی میں انعقاد کیا جائے گا.
چین، ویت نام اور سلوواکیا کی ٹیموں نے بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر آگئیں.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 31 جولائی 2019 - 11:39
تہران، ارنا – ایرانی طالب علموں نے فرانس میں منعقدہ 2019 عالمی کیمسٹری اولمپیاڈ میں ایک طلائی، دو چاندی اور ایک کانسی کے تمغوں کے ساتھ چھٹی پوزیشن حاصل کرلی.