شیراز، ارنا – ایران کی قومی سائیکلنگ ٹیم نے لبنان میں منعقدہ 25ویں ایشیائی چیمپئن شپ کے مقابلوں میں کانسی کے ایک تمغے کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرلی.

ایرانی کھیلاڑیوں "فرزاد خدایاری اور فرانک پرتو" نے لبنان میں منعقد ہونے والے 25ویں ایشیئن سائیکلنگ چیمپئن شپ کے مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلئے.
منعقد ہونے والے مقابلوں میں چین، جاپان، اسلامی جمہوریہ ایران اور قازقستان بالترتیب پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی پوزیشن پر آگئیں.
لبنان میں منعقد ہونے والے 25ویں ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ کے مقابلوں کا 28 جولائی کو خاتمہ کیا جائے گا.
9393*274*9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@