تہران، 3 جون، ارنا - ایران کی قومی والی بال ٹیم نے چین میں منعقدہ ورلڈ لیگ مقابلوں میں تین مسلسل کامیابی کیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی.

والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کا پہلا ہفتے گزشتہ روز چین میں خاتمہ ہو گیا جس میں ایرانی ٹیم نے 9 پوائنٹس حاصل کر کے پہلی پوزیشن پر آگئی.
ایرانی ٹیم نے اپنے پہلے، دوسرے، تیسرے میچوں میں بالترتیب اٹلی، چین اور جرمنی کو ہرادیا.
ایرانی ٹیم 7 جون کو اپنے اگلے میچ میں برازیل کے خلاف میدان میں اترے گی.
والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں مقابلوں کا پہلا ہفتے کا میزبان چین تھا اور جاپان بھی ان مقابلوں کے دوسرے ہفتے کی میزبانی کرے گا.
ایران کے دو خوبصورت شہروں' ارومیہ اور اردبیل'، ترتیب میں ان مقابلوں کے تیسرے اور چوتھے ہفتے کے میزبان ہیں.
9410٭ 274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@