مرادی پہلا ایرانی رنر ہے جو 2019 کی عالمی درجہ بندی میں شامل کردیا گیا ہے.
ایرانی رنر نے عمان میں منعقدہ میراتھن مقابلوں میں شرکت کرتے ہوئے آٹھویں پوزیشن حاصل کرلی.
مرادی نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقدہ المپکس میں بھی حصہ لیا.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 28 جنوری 2019 - 13:42
تہران، 28 جنوری، ارنا – ایرانی رنر "محمد جعفر مرادی" میراتھن کی عالمی فیڈریشن کی درجہ بندی میں شامل کردیا گیا.