ایرانی ٹیم نے تہران میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں قازقستان کو شکست تو دے دی مگر سیمی فائنل مرحلے میں اپنے حریف رومانیہ کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی.
اس کے بعد ایرانی شمشیر زنی ٹیم نے بیلاروسی ٹیم کو شکست دے کر کانسی کے تمغے کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرلی.
تفصیلات کے مطابق، ایرانی دارالحکومت تہران نے 24 اور 25 نومبر عالمی شمشیر زنی کپ کے مقابلوں کی میزبانی کی جس میں 12 ممالک کے کھیلاڑیوں نے حصہ لیا ہے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 26 نومبر 2018 - 15:15
تہران، 26 نومبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی شمشیرزنی ٹیم نے ورلڈکپ کے مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا.