یہ بات حسین کاظم پور اردبیلی' نے آج بروز پیر ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے عالمی تیل مارکیٹ کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اوپیک تنظیم کے رکن اور غیر رکن ممالک کی تیل پیداوار کی شرح کم ہے اور ایسی صورتحال میں دیگر ممالک کے لیے ایرانی تیل کا کوئی نعم البدل نہیں تو تیل مارکیٹ سے ایرانی تیل کو ہٹا نہیں سکتے ہیں.
انہوں نے مزید بتایا کہ سعودی عرب جیسے بعض ممالک تیل کی اضافی پیداواری صلاحیتکا دعوی کر رہے ہیں جبکہ ان ممالک کی تیل اکیلے ایرانی تیل کا نعم البدل نہیں ہو سکتی ہے.
**9410
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئےIrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 24 ستمبر 2018 - 15:08
الجیریا، 24 ستمبر، ارنا - تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) میں تعینات ایرانی مندوب نے کہا ہے کہ عالمی تیل مارکیٹ کی موجودہ حساس صورتحال کے باوجود ایرانی تیل کی درآمدات کو مکمل قطع کرنے کا امکان نہیں ہے.