ايراني ٹيم نے پولينڈ ميں منعقد ہونے والے گريكو رومن كشتي چيمپيئن شپ مقابلوں ميں 34 پوانٹس سے تين كانسي كے تمغے جيت ليے۔
ان مقابلوں ميں ايراني كھيلاڑيوں 'امين كاوياني نژاد، فرشاد بلفكه اور پيام بويري' نے 66، 77 اور 75 كلوگرام كے زمروں ميں تين كانسي كے تمغے حاصل كر ليے۔
تفصيلات كے مطابق انڈر 23 گريكو رومن كشتي مقابلوں كا 22اور 23 نومبر كو پوليند ميں انعقاد كيا گيا۔
**9410
ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 23 نومبر 2017 - 04:53
تہران، 23 نومبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے گریکو رومن کشتی کھیلاڑیوں نے انڈر 23 گریکو رومن کشتی چیمپیئن شپ مقابلوں میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین کانسی کے تمغوں کے ساتھ چوتھی پوزیشن اپنے نام کر لی۔