الجائیر، 15 نومبر، ارنا - موریطانیہ کے صدر محمد اولد عبدل عزیز نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی کے نام پیغام میں کہا ہے کہا ایرانی مغربی علاقے میں زلزلے سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر شدید دکھ اور افسوس ہے.

انہوں نے اپنے پيغام ميں زخميوں كي جلد صحت يابي اور جاں بحق ہوںے والوں كي مغفرت كي دعا كي.

انہوں نے جاں بحق ہونے والوں كے لواحقين سے تعزيت كا اظہار كيا اور زخميوں كي جلد صحت يابي كي دعا كي.

گزشتہ اتوار كي رات ايران اور عراق كے سرحدي علاقے ميں 7.3 ريكٹر اسكيل كا زلزلہ آيا جس كي وجہ سے شديد جاني اور مالي نقصان ہوا ہے.

اب تك اس سانحے ميں ايران ميں 432 افراد جاں بحق اور 7817 سے زائد زخمي ہوئے ہيں.

271**

ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@