تفصيلات كے مطابق منشيات كي اسمگلنگ سے متعلقہ ايك بين الاقوامي نيٹ ورك نے اتوار كے روز پاك، ايران سرحدي علاقے ميں 5/2 ٹن افيون كو ملك ميں داخل كرنے كا فيصلہ كيا جو حساس اداروں كي جانب سے ہونے والے آپريشن كے نتيجے ميں اس نيٹ ورك پكڑ ليا گيا.
اس نيٹ ورك سے تقريبا 2 ٹن اور 500 كلوگرام افيون برآمد كرليا.
حساس اداروں كي جانب سے ہونے والے اس آپريشن كے نتيجے ميں اس نيٹ ورك سے تين گاڑياں اور سيٹلائٹ فون لائنز برآمد كرليا.
9393**
ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 5 نومبر 2017 - 17:04
تہران، 5 نومبر، ارنا – ایران کی وزارت انٹیلی جنس کی سیکورٹی فورسز نے اس ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں منشیات کی اسمگلنگ سے متعلقہ ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کو تباہ کرکے 5/2 ٹن منشیات برآمد کیا.