تہران، 17 اکتوبر، ارنا – ایرانی فلم ساز 'جواد دارایی' کی 'limit' نامی شارٹ فلم نے امریکہ کی ہالی وڈ ہلس فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کرلیا.

تفصيلات كے مطابق، اس فلم ميں بہترين اداكار اور بہترين ڈائريكٹر 'داوود معيني كيا اور جواد دارايي' ايوارڈ كے لئے نامزد كئے گئے تھے جو شارٹ فلم حصے ميں اعزاز حاصل كرنے ميں كامياب ہوگئي.

limit كي شارٹ فلم معذور افراد كے مسائل اور مشكلات كي صورتحال اور ان كے حوالے سے معاشرے كے ردعمل پر بنائي گئي ہے.

يہ شارٹ فلم اس سے پہلے امريكہ ميں منعقدہ عالمي فورٹ لاوددريل فيسٹيول ميں دكھائي گئي اور مون دنس فيسٹيول ميں ايوارڈ حاصل كرليا.

'آرزو دہكردي' اس مختصر فلم كي پروڈيسر ہے.

9393**

ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@