اس ملاقات ميں باہمي تعاون اور دلچسپي کے امور پر تبادلہ خيال کيا گيا.
فريقين نے اسلامي ممالک کے درميان موجود بعض اختلافات کو باہمي احترام اور گفتگو سے حل کرنے پر زور ديا.
ايراني وزير خارجہ نے دونوں ممالک کے درميان موجود اچھے مواقعوں کو استعمال کرنے پر زور ديا اور کہا کہ ايران, موریطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزيد فروغ دينے کے لئے آمادہ ہے.
ايراني وزير خارجہ اور ان کے ساتھ اعلي سطحي وفد اپنے علاقائي ممالک کے دورے الجيريا کے بعد موریطانیہ پہنچ گئے.
*1*271**
اجراء کی تاریخ: 19 جون 2017 - 22:10
الجیریا - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے موریطانیہ کے صدر محمد بن عبدالعزیز سے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا.