ماسکو - ارنا - روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بننے کے لئے تمام قوائد اور ضوابط پورے کئے ہیں.

يہ بات سرگئي لاوروف نے قازقستان ميں جو شنگھائي تعاون تنظيم كے اجلاس ميں خطاب كرتے ہوئے كہي.

انہوں نے كہا كہ رواں سال جون كے آخر ميں قازق دارالحكومت آستانہ ميں ہونے والے شنگھائي تعاون تنظيم كے اجلاس ميں ايران كي ركنيت كي حوالے سے فيصلہ متوقع ہے.

انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران كي شنگھائي تعاون تنظيم ميں ركنيت كے حوالے سے پرعزم ہيں.

شنگھائي تعاون تنظيم كو 2001 ميں قائم كيا گيا اور چين، قازقستان، كرغزستان، روس، تاجكستان اور ازبكستان اس كے ركن ممالك ہيں.

271**