تہران ميں واقع حسينيہ امام خميني (رہ) ميں ہونے والي اس ملاقات ميں ملك بھر سے آئے ہوئے ايراني مزدور سپريم ليڈر كا اہم خطاب سنيں گے.
آيت اللہ خامنہ اي ہر سال محنت اور افرادي قوت سے منسلك ہفتے كي مناسبت سے ليبر گروہوں سے ملاقات كرتے ہيں.
274**
اجراء کی تاریخ: 27 اپریل 2016 - 12:36
تہران - ارنا - رہبر معظم اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ہفتہ مزدور کی مناسبت سے بدھ کے روز افرادی قوت کے کارکنوں سمیت مزدوروں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ملاقات کی.